اس شخص کا حج جسے ساتھی کی ضرورت ہے اگر کسی خاتون کو (حج پر جانے کے لئے ) ساتھی کی ضرورت ہو ، اور ساتھی اجرت بھی لیتا ہے اور وہ خاتون ، اجرت دینے پر قادر نہیں ہے اس صورت میں کیا یہ خاتون مستطیع ہے ؟ جواب:۔ مستطیع نہیں ہے ۔ دستهها: استطاعت کلیدواژه ها: