ذاتی زمین میں ملے ہوئے خزانہ کا خمس اپنی زمین میں پائے جانے والے، خزانہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: توضیح المسائل کے مسئلہ نمبر ۱۵۳۵، میں مذکورہ شرائط کے تحت ، اس خزانے کو اپنی ملکیت میں لاکر اس کا خمس ادا کرے۔ دستهها: خزانہ (گنج) کلیدواژه ها: