طالب علم کا سہم امام سے استفادہ کرنا
کیا طالب علم حضرات ، سہم امام سے استفادہ کرسکتے ہیں؟
جواب: حاکم شرع کی اجازت سے ، ان کے لئے سہم امام لینا اس صورت میں جائز ہے جب وہ مفید علوم اسلامیہ حاصل کرنے میں مشغول ہوں۔