نماز جمعہ میں خواتین کی شرکت کیا جمعہ کی نماز میں خواتین کی شرکت مکروہ ہے ؟ جواب :۔ ہمارے زمانے میں عنوان ثانوی کو ملحوظ رکھتے ہوئے ، نماز جمعہ میں خواتین کی شرکت بہتر ہے ۔ دستهها: نماز جمعہ کےاحکام کلیدواژه ها: