قرائت کے بعد کذالک اللہ ربی، کہنا دوسری رکعت میں امام جماعت کے سورہ تو حید ( قل ھو اللہ احد) پڑھنے کے بعد، کیا ماموم کے لئے” کذا لک اللہ ربیّ“ کہنا جائز ہے؟ جواب ۔مطلق ذکر کی نیت سے کو ئی حرج نہیں ہے۔ دستهها: قرائت کلیدواژه ها: