و ہ امام جماعت جس کا ہاتھ کٹ گیاہو اگر کسی شخص کا ایک ہاتھ کٹ جائے ، کیا امام جماعت کے فرائض انجام دے سکتا ہے ؟ جواب:۔ کوئی حرج نہیں ہے ۔ دستهها: امام جماعت کےشرایط کلیدواژه ها: