کسی ایک شہر میں طویل مدت تک قیام کرنا اس شخص کی نماز کا کیا حکم ہے جو ایک شہر میں طولانی مدت تک رہاہے ؟ جواب:۔ اگر کسی جگہ طولانی مدت تک زندگی بسر کر ے تو وہ جگہ اس کے لئے وطن کے حکم میں ہوگی۔ دستهها: وطن حکمی کلیدواژه ها: