مسجد کے تہہ خانہ کا تاسیسات کے طور پر استعمال
کیا مسجد کے تہہ خانے کو، مسجد کے فوائد کی خاطر استعمال کر سکتے ہیں ،مثال کے طور پر ، مسجد میں شوفاژ ( گرم پانی سے چلنے والا مخصوص ہیڑ) لگانے کے لئے تہہ خانے میں اس کی مشین نصب کر سکتے ہیں ؟
جواب:۔ کوئی حرج نہیں ہے ۔