مسجد کے ظاہر کو پاک کرنا جو مسجد ، نجس مصالحہ سے بنائی گئی ہے ، کیا اس کے ظاہر ی حصہ کو پاک کردینا ، کافی ہے ۔ جواب: کافی ہے اور مومنین کے دلوں میں وسوسہ نہ ڈالیں ۔ دستهها: مسجد کے احکام کلیدواژه ها: