حرام گوشت جانور کے اجزاء سے بنے ہوئے مصنوعی دانتوں کے ساتھ نماز پڑھنا مصنوعی دانت اگر حرام گوشت جانور کے اجزاء سے بنے ہوئے ہوں ، کیا اس صورت میں نماز میں اشکال ہے؟ جواب : کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: مختلف نمازیں کلیدواژه ها: