نماز کے دوران جسم کے بعض حصے کا پوشیدہ نہ ہونا اگر کوئی خاتون نماز کے دوران یانماز کے بعد ،متوجہ ہوجائے کہ اس کے بدن کا کچھ حصہ ، جس کا چھپانا واجب ہے ، کھلا ہوا تھا ، اس کا وظیفہ کیا ہے ؟ جواب : اس کی نماز صحیح ہے ۔ دستهها: نماز گزار کے لباس کے احکام کلیدواژه ها: