ایسے لباس میں نماز پڑھنا جس کی نجاست میں شک ہو
ایسے لباس میں جس کے نجس ہونے میں شک ہے ، نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : جب تک لباس کے نجس ہونے کا یقین نہ ہو اس وقت تک اس لباس میں نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
جواب : جب تک لباس کے نجس ہونے کا یقین نہ ہو اس وقت تک اس لباس میں نماز پڑھ سکتے ہیں ۔