جو لوگ رو بقبلہ نماز نہیں پڑھ سکتے زخمی یاا پاہج حضرات جنکے لئے کسی صور ت میں بھی قبلہ رو ہو کر نماز پڑھنا ممکن نہیں ہے ، کیا ان کے لئے قبلہ اور غیر قبلہ کی سمت برابر ہے ؟ جواب : برابر ہے کوئی فرق نہیں ہے ۔ دستهها: قبلہ کے احکام کلیدواژه ها: