سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

غیر اسلامی ممالک میں قبلہ کی تشخیص

امریکی شہر ،لوس آنجلس میں مقیم مسلمان ، جو امریکہ کی مغربی سمت میں ، زندگی بسرکررہے ہیں کس طرف رخ کرکے نماز پڑھیں کہ ان کی نماز صحیح اور روبقبلہ ہو سکے ۔ البتہ موجودہ قبلہ نما جیسے اٴزم آرا وغیرہ کا قبلہ نما ،نیویورک کا قبلہ تو مشخص کرتا ہے یہ شہر امریکہ کی مشرقی سمت میں واقع ہے ، لیکن لوس آنجلس جو نیوویررک سے ہوائی جہاز کے ذریعہ چھ گھنٹے کے ( سفر کے ) فاصلہ پر واقع ہے ، کے قبلہ کو معین نہیں کرتا اور لوگوں کو دقیقاً اپنا وظیفہ معلوم نہیں ہے اور فقط ” اینمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجہ اللہ “ ( سورہٴ بقرہ آیت ۱۱۵)کی رو سے کسی ایک طرف نماز پڑھ لیتے ہیں ،برای مہر بانی ان کا وظیفہ معین فرمادیں؟

جواب : وہاں کے مسلمانوںکے درمیان جس سمت کا قبلہ ہونا مشہور ہے ، اسی طرف رخ کرکے نماز پڑھ لیں کوئی حرج نہیں ہے ۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت