بیٹھنے کی حالت میں نماز پڑھنا ( بیٹھے ہوئے نماز پڑھنا ) یہ جو کہاجاتاہے کہ نماز شب اگر بیٹھ کر پڑھی جائے تو احتیاط کے طور پر ایک کے بجائے دو رکعت پڑھی جائے ، یہ احتیاط واجب ہے یا احتیاط مستحب؟ جواب : یہ احتیاط مستحب ہے ۔ دستهها: نماز شب(تهجد) کلیدواژه ها: