میت اور اس پر نماز پڑھنے والے کے درمیان حائل کا وجود کیا میت اور نماز پڑھنے والوں کے درمیان ، کسی چیز کے حائل ہونے میں کوئی حرج ہے ؟ جواب: کوئی حرج نہیں ہے ، لیکن میت اور اس پر نماز پڑھنے والوں کے درمیان ، دیوار یا پر دہ نہیں ہونا چاہئیے ۔ دستهها: نماز میت کے احکام کلیدواژه ها: