سر پر مسح کا مقام کیا سر کا مسح صرف اس کے اگلے حصے پر ہونا چاہئے یا پچھلے حصے پا اس کے دونوں اطراف پر بھی ہوسکتا ہے؟ جواب: مسح کی جگہ سرکا صرف اگلا حصہ ہے۔ دستهها: سر کا مسح کرنا کلیدواژه ها: