زندہ چوہے کے ذریعہ سرایت کرنے کا حکم اگر زندہ چوہا کھانے کے اندر گرجائے اور زندہ ہی باہر آجائے کیا وہ کھانا پاک ہے؟ جواب: پاک توہے لیکن آلودہ ہے اور بہتر ہے کہ اس کھانے سے پرہیز کیا جائے۔ دستهها: نجاست سرایت کرنے کے اسباب کلیدواژه ها: