اہل کتاب کی نجاست اہل کتاب کی طہارت کے بارے میں آپ کی کیا نظر ہے؟مجبوری کی حالت میں کیا حکم ہے؟ جواب: ضرورت کے وقت اہل کتاب سے اجتناب واجب نہیں ہے اور اس کے بعد طہارت بھی لازم نہیں ہے۔ دستهها: اہل کتاب کلیدواژه ها: