امر عدمی کے اثبات کے اوپر شہود کی شہادت کیا شہود کی شہادت سے، امر عدمی قابل اثبات ہے؟ جواب: اگر اس میں تمام شرائط شہادت پائے جاتے ہیں تو کوئی مانع نہیں ہے ۔ دستهها: شهادت کے احکام کلیدواژه ها: