سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

گواہوں کی عدالت کے ثابت ہونے کے طریقے

گواہوں کی عدالت کے اثبات اور احراز کا طریقہ کیا ہے؟ خصوصاً محمکہ عدالت کے لئے، ان چیزوں کی طرف دھیان کرتے ہوئے کہ کیس کی فائلیں بہت زیادہ ہیں، شہود اور صاحبان دعوا ، نا شناختہ ہیں، قاضی بھی دوسرے شہر کا رہنے والا ہے، یا شہروں کی آبادی بہت زیادہ ہے، کیا صرف افراد کا ظاہری حلیہ اور مدّمقابل، شہود کے ساتھ جرح نہ کرنا، گواہوں کی عدالت کے اثبات واحراز کے لئے کافی ہے؟

جواب: لازم ہے ان جیسے موارد میں محلے والوں سے، یا ان کے دوستوں سے کچھ تحقیق کی جائے تاکہ ان کا اور ان کے ہمنشینوں کا ظاہری طور پر نیک کردار ثابت ہوجائے ، بس اتنا ہی کافی ہے

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت