مجتہد عورت کی تقلید اگر کوئی عورت اجتہاد کے مقام تک پہنچ جائے تو کیا اس پر بھی تقلید حرام ہے؟ جواب : اس مسئلہ میں عورت اور مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔ دستهها: مجاز وغیر مجاز تقلید کلیدواژه ها: