ایسا مقتول جس کا وارث نہ ہو
کیا لا وارث مقتول کے قاتل (قتل عمد کی صورت میں) کو سزائے موت دی جائے گی؟
اس صورت میں، مقتول کا ولی، امام اور حاکم شرع ہے ۔
اس صورت میں، مقتول کا ولی، امام اور حاکم شرع ہے ۔
جواب :کوئی حرج نہیں ہے
جواب:۔ جس قدر اس سال میں جلانے کے لئے استعمال یا دیگر کام کے لئے ذخیرہ کیاہے ، خمس نہیں ہے اور جس قدر آئندہ سال کے لئے ذخیرہ کیاگیا ہے۔اس پر خمس ہے ۔
جواب: ۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کا خمس ادا کیا جائے ۔
”الف“ سے ”د“ تک: یہ تمام آلات سرمایہ کا حصّہ شمار ہوتے ہیں مثلاً یا تو انھیں نقد پیسے سے خریدا گیا ہے یا قسطوں پر البتہ ان کی قسطیں ادا کردی گئی ہیں، بہرحال دونوں صورتوں میں خمس ہے ۔
جواب: زوجہ کو کوئی چیز بخشنا، ہبہٴ لازم نہیں ہے لیکن اس کو واپس مانگنا مکروہ ہے۔
اگر ڈاکٹر کی بات پر یقین اور اطمینان حاصل ہو جائے تو کافی ہے اور اگر یقین نہ ہو تو کافی نہیں ہے۔
جواب:۔ طویل مدت تک تعلیم حاصل کرنے کا مقام وطن کے حکم میں ہے ، اس بناء پر مذکورہ مسئلہ کثیرالسفر کے مسئلے سے مربوط نہیں ہے ، لہٰذا اس طرح کے طلاب اور اسٹوڈینٹس حضرات ، اپنے وطن او تعلیم گاہ ، دونوں جگہ پر نمازکامل پڑھیں اور روزہ رکھیں ، لیکن دونوں مقامات کے درمیان اگر سفر کی حالت میں ہوں جیسا کہ ہر ہفتہ ایک مرتبہ سفر کرتے ہیں تو نماز اور روزہ قصر ہے ۔
جواب : پہلے قصاص کیا جائے گا پھر محارب کی حد جاری ہوگی۔
جواب : جی ہاں، لازم ہے ، مدعین کے منسوبین ، علم کی صورت میں قسم کھائیں، ایسے ہی اس صورت میں جب مدعی علیہ قسم کھائے۔
جواب:۔ اگر مومنین آپ کی عدالت کا یقین رکھتے ہیں ، اور آپ کی قرائت صحیح ہے اور کوئی عالم دین جماعت کرانے کے لئے موجود نہیں ہے تو اس صورت میں آپ جماعت کراسکتے ہیں ۔
جواب: تما م وارثوں کو جنھیں میراث ملتی ہے، قصاص کا حق ہے، مگر شوہر اور زوجہ کہ انھیں قصاص کا حق نہیں ہے البتہ دیت کی رقم میں حصّہ دار ہیں ۔
عضو بدن کو زخمی کرنے کے بارے میں بھی قسم ثابت ہے لیکن قسم کے ذریعہ دیت ثابت ہوتی ہے قصاص نہیں ۔
جواب: اس کا وضو اور غسل باطل ہے، لیکن یہ کہ جب دوسرا اس کے بدن پر پانی ڈال ڈالے اور وہ خود ہی اپنے آپ کو دھلے تو صحیح ہے، لیکن یہ کام ضروری مواقع کے علاوہ مکروہ ہے۔