مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 50کنويں کا پاني (49)

کنويں کے پاني کا نجس ہونا

مسئلہ 50 : کنويں ميں اگر کوئي نجس چيز گرجائے تو کنويں کا پاني نجس نہيں ہوتا ليکن مستحب ہے کہ ہر نجس چيز کے لئے کچھ پاني نکال کر پھينک ديں(جس کي تفصيل فقہ کي بڑي کتابوں ميں موجود ہے).

مسئله شماره 62جانوروں کے جھوٹے پاني کا حکم(61)

پاني پينے کے مستحبات

مسئلہ ۶۲ : پینے کے پانی کا مکمل طور سے صاف ہونا مستحب ہے۔ ایسے آلودہ پانی کا پینا جو بیماری کا سبب ہو حرام ہے۔ ہاتھ منہ اور لباس دھونے کا پانی بھی صاف ہونا چاہئے بدبو دار اور آلودہ پانی سے حتی الامکان اجتناب کرنا چاہئے۔

مسئله شماره 54مضاف پاني سے پاک کرنا (53)

مضاف پاني کا نجس چيز سے مل جانا

مسئلہ۵۴:مضاف پانی اگر کسی نجس چیزسے ملے گا تو فورا نجس ہوجائےگا صرف تین صورتوں میں نجس نہیں ہوگا۔۱۔ اوپرسے نیچے ڈالنے میں مثلاگلاب دان سے نجس ہاتھ پرعرق ڈالاجائے تووہ عرق جوگلاب دان میں ہے وہ نجس نہیں ہوگا۔۲۔ جومضاف پانی فوارے کی طرح نیچے سے اوپرجارہاہوتواوپرکاجتناحصہ نجاست سے ملے گاوہی نجس ہوگا،نیچے کاحصہ پاک رہے گا۔۳۔ مضاف پانی اتنا زیادہ ہو کہ یہ کہا جاسکے کہ اس میں نجاست نے سرایت نہیں کی ہے، جیسے مضاف پانی کا بہت بڑا تالاب ہو اور نجاست اس کے کسی ایک گوشے میں گرجائے، یا تیل کا بہت ہی لمبا پائپ ہو اور نجاست اس کے ایک طرف جا پڑے تو ایسی صورت میں باقی نجس نہیں ہوگا۔

مسئله شماره 168

مطهرات

مسئلہ 168: جو چیزیں نجس کو پاک کرتی ہیں ان کو ”مطہرات“ کہتے ہیں اور وہ بارہ ہیں :۱۔ پانی ۲۔ زمین ۳۔ آفتاب ۴۔ استحالہ۔ ۵۔ انقلاب ۶۔ دو تہائی ہوجانا ۷۔ انتقال ۸۔ اسلام 9۔ تبعیت ۔ ۱۰۔ عین نجاست کا دور ہونا 11- نجاست کھانے والے حیوان کا استبراء 12-مسلمان کاغائب ہونا۔

مسئله شماره 63بيت الخلا کے احکام (63)

شرمگاہ کو چھپانا واجب ہے?

مسئلہ63 :ہرانسان کےلئےواجب ہےکہ دوسروں سےاپنی شرم گاه کوچھپائے, چاہے بیت الخلاء میں ہو یا كهيں اورخواه ديكھنے والا اس كامحرم ہى ہو,جيسے ماں,بہن يانامحرم, بالغ ہو یا نا بالغ يہاں تك كہ مميز (سمجھدار) بچوں سےبهى چھپاناواجب ہے البتہ مياں بيوى كےليے ضرورى نهيں ہےكہ وه ايك دوسرےسے اپنی شرم گاه کو چھپائيں.

مسئله شماره 65بيت الخلا کے احکام (63)

پشت بہ قبلہ و رو بقبلہ بيٹھنا

مسئله65:پيشاب ياپاخانہ كرتےہوئےپشت بہ قبلہ اور رو بہ قبلہ نهيں بيٹھنا چاہیےپيشاب ياپاخانه كرتےہوئےپشت بہ قبلہ يا رو بقبلہ ہواور صرف شرمگاه كو موڑ لينا كافى نهيں ہے البتہ اگرجسم روبہ قبلہ ياپشت بقبلہ نہ ہوتواحتياط واجب ہےكہ شرمگاه كو رو بہ قبلہ يا پشت بقبلہ نہ كرے.

مسئله شماره 70بيت الخلا کے احکام (63)

وہ جگہ جہاں پيشاب و پاخانہ کرنا حرام ہے

مسئلہ70 : چند جگہوں پر پيشاب يا پاخانہ کرناحرام ہے:1- گليوں اور ان سڑکوں پر جو لوگوں کي آمد و رفت کي جگه هو. 2 وه جگہ جومخصوص لوگوں کےلئےوقف ہو جيسےمدرسہ جو طالب علموں کےلئے وقف ہو. يا وہ مسجد جس کے پاني گرنے کي جگہ صرف نمازيوں کے لئے وقف ہو۳۔ کسی مومن کی قبر یا کسی ایسی جگہ پر جو کسی مومن یا کسی مقدس جگہ کی بے احترامی کا سبب ہو۔

مسئله شماره 73بيت الخلا کے احکام (63)

پيشاب و پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے کا طريقہ

مسئلہ۷۳: پيشاپ کا مقام پاني کے علاوه کسي اور چيز سے پاک نهيں هوتا. اگر پائيپ کے ذريعه سے پاک کريں جو که نل سے متصل رهتا هے که جو جاري پاني کے حکم ميں هے يا اسي طرح سے قليل پاني سے پاک کريں تو ايک مرتبه ميں پاک هوجاتا هے جب که بهتر يه هے که قليل پاني سے دو مرتبه دھوئيں۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی