مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 328پیشاب اور پائخانه کا بار بار نکلنا

بار بار پيشاب کا نکلنا

مسئلہ 328 : اگر انسان کو ایسا مرض لاحق ہوجائے جس میں قطرہ قطرہ پیشاب آتا ہو یا پاخانے کو روک نہ سکتا ہو تو اگر اس کو معلوم ہو کہ اول وقت نماز سے آخر وقت نماز تک وضو کرنے اور نماز پڑھنے کی مہلت مل جائے گی تو نماز کو اسی مہلت کے وقت میں ادا کرے اور صرف واجبات نماز پر اکتفاء کرے اور اگر موقع نہ ہو تو اذان و اقامت و قنوت کو بھی چھوڑ دے۔

مسئله شماره 41مطلق پاني کي قسميں (22)

بارش کا پاني

مسئلہ ۴۱ : بارش کا پانی بھی جاری پانی کے حکم میں ہے اور وہ جس نجس پر پڑے گااس کو پاک کردے گا چاہے وہ زمین ہو، بدن ہو یا فرش، یا کوئی اور چیز ہو بشرطیکہ اس میں عین نجاست نہ ہو اور اس کا دھوون جدا ہوجائے۔

مسئله شماره 2191غصب کے احکام (2178)

باطل معاملہ کے مال ميں تصرف کرنا

مسئلہ 2191: جو معاملہ باطل طور سے انجام پاياہو مثلا وزن سے بيچي اور خريدي جانے والي چيز کا بغير وزن معاملہ کيا گيا ہو تو نہ خريدار جنس کا مالک ہو گانہ بيچنے و الا قيمت کا ليکن معاملہ سے قطع نظر کرتے ہوئے اگر ايک دوسرے کے مال پر تصرف کے لئے راضي ہوں تو اشکال نہيں ہے ورنہ غصبي مال کي طرح ہے اس کو واپس کرنا ہوگا اور اگر ہر ايک کا مال دوسرے کے ہاتھ ميں تلف ہوگيا ہو تو اس کا عوض ديں چاہے جانتے ہوں کہ معاملہ باطل تھا يا نہيں جانتے ہوں.

مسئله شماره 1919وکالت کے احکام (1915)

باطل وکالتيں

مسئلہ 1919:حرام کاموں کے لئے يا ايسے امور کے لئے جن کي انجام وہي پر عقلا يا شرعا وکيل قدرت نہ رکھتا ہو اس ميں وکالت باطل ہے مثلا احرام کي حالت ميں ادمي کو صيغہ عقد نکاح نہيں پڑھنا چاہئے لہذا اس کو عقد نکاح پڑھنے کے لئے وکيل نہيں بنايا جاسکتا.

مسئله شماره 1493کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

باغ ميں خمس واجب ہونے اور واجب نہ ہونے کے موارد

مسئلہ 1493: اگر اس نيت سے باغ لگائے کہ جب اس کي قيمت چڑھ جائے گي تب بيچوں گا تو اگر اس کے بيچنے کا وقت اگيا ہو تو اس کا خمس ادا کرے ليکن اگر نيت يہ رہي ہو کہ اس باغ کے پھل کو کھا ئيں گے تو پھلوں کا خمس دے اور جب کبھي باغ کو بيچے تو اس وقت باغ کا خمس دے.

مسئله شماره 393غسل کے احکام

بالوں کو دھونا

مسئلہ393۔ ان چھوٹے بالوں کو جو بدن کاحصہ شمارہوتے ہیں دھونا چاہئے اور بناء بر احتیاط واجب بڑے بال اور ان کے نچلے حصہ کو بھی دھونا ضروری ہے۔

مسئله شماره 2076عقد متعه کے احکام (2070)

باپ ، داد کسي عورت سے محرم ہونے کيلئے لڑکي کا متعہ کرسکتے ہيں

مسئلہ 2076:باپ ، دادا کو حق ہے کہ کسي عورت سے محرم ہونے کے لئے لڑکي کا متعہ کسي نابالغ بچے سي کرديں (ليکن شرط ہے کہ مدت اتني ہو کہ اس ميں لڑکا جنسي فائدہ حاصل کرنے قابل ہوسکے) اسي طرح نابالغ بچي کا عقد کسي سے محرم ہونے کے لئے بھي کرسکتے ہيں (ليکن اس ميں بھي وہي شرط ہے کہ مدت اتني زيادہ ہو کہ لڑکي جنسي فائدے کے قابل ہوسکے.) اور دونوں صورتوں ميں بنابر احتياط واجب يہ بھي ضروري ہے کہ عقد سے ان دونوں کا کوئي بھي ہو اور عقد ميں کوئي مفسدہ نہ ہو.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی