مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 768چھٹی شرط : خالص ریشمی لباس نہ ہو۔(763)

اگر ريشمي، نجس، سونےکے تاروں سے بنا ہوا يا مردار ? ? ? حيوان سے بناہو

مسئلہ 768 : اگر نجس، ريشمي سونے کي تاروں سے بنا ہوايا وہ لباس جو مردار يا حرام گوشت حيوان سے بنا ہو اس کے علاوہ دوسرا لباس ہي نہ ہو تو اسي سے نماز پڑھے ليکن اگر صرف غصبي لباس ہے تو اگر ننگا نماز پڑھ سکتا ہے تو برہنہ لوگوں کے لئے جو قاعدہ بتاياگيا ہے اس کے مطابق نماز پڑھے.

مسئله شماره 880قيام (879)

اگر رکوع کرنا بھول جائے

مسئلہ880۔ اگررکوع بھول جائے اورحمدوسورہ کے بعدبیٹھ جائے پھریادآئے کہ رکوع نہیں کیاہے تو ضروری ہے کہ کھڑاہوجائے پھررکوع کرے اوراگرخمیدگی کی حالت میں رکوع کی طرف پلٹے تواس کی نمازباطل ہے کیوں کہ قیام متصل بہ رکوع کوترک کردیا۔

مسئله شماره 1891مزراعہ کے احکام

اگر زراعت ممکن نہ ہو

مسئلہ 1891: اگر کسي حادثہ کي بناپر زمين ميں زراعت ممکن نہ ہوسکے، مثلا پاني کا سلسلہ قطع ہوجائے تو اگر کچھ بھي اس سے حاصل ہو يہاں تک کہ چارہ بھي اگر ہاتھ لگ سکے جو جانوروں کے کام ائے تو قرارداد کے مطابق دہ دونوں کا ہوگا اور باقي ميں مزارعہ باطل ہے.

مسئله شماره 1895مزراعہ کے احکام

اگر زراعت کے بعد زراعت کے باطل ہونے کا علم ہو

مسئلہ 1895:اگر زراعت کے بعد اور انتہائي محصول سے پہلے پتہ چل جائے کہ زراعت کا معاملہ باطل تھا توا گر بيچ زمين کے مالک کا ہو تو زراعت اس کي ہي اور وہ کسان کي مزدوري معمول کے مطابق اس کودے ارگ بيج کسان کاہو تو زراعت اس کي ہے وہ زمين کا کرايہ معمول کے مطابق مالک کودے اب اگر اخر تک زراعت کے باقي رہنے کے اجازت مالک نہ دے تو کسان اس کو کاٹ لے مگر يہ کہ کاٹنے سے کسان کو ضرر و نقصان ہو اور زمين پر باقي رہنے سے اور کرايہ لينے سے مالک کو کوئي نقصان نہ ہو تو نہ کاٹے اور رہنے دے.

مسئله شماره 1606غلات کي زکات (1593)

اگر زمين پڑوس کي گيلي زمين سے رطوبت حاصل کرے

مسئلہ 1606: اگر کسي زراعت کو کنويں کے پاني سے سيراب کيا گيا ہو اور اس کے پہلو ميں دوسري زراعت ہو جس نے زمين کي رطوبت سے استفادہ کيا ہو اور اس کو سيراب کرنے کي ضرورت نہ رہي تو جس زراعت کي ابپاشي کنويں سے ہوئي ہے اس کي زکوہ اکيسواں حصہ ہوگي اور بغل والے زراعت کي زکوہ دسواں حصہ ہوگي.

مسئله شماره 1067کثیرالشک کا شک (کثیر الشک یعنی جس کوزیادہ شک ہوتاہو)(1061)

اگر زيادہ شک کرنےوالا رکن کے بارےميں شک کرے

مسئلہ1067۔ جس کوزیادہ شک ہوتاہواگرکسی رکن (مثلا رکوع) کے بجالانے میں اس کوشک ہوکہ بجالایاکہ نہیں، اوروہ اپنے شک کی پرواہ نہ کرے اوربعدمیں یادآئے کہ نہیں بجالایاتھاتو اگر بعد والے رکن میں داخل نہیں هوا تب تو اسے بجالائے اوراگراس کے محل سے گزرچکاہے تواس کی نمازباطل ہے، اور اگر وه رکن نه هو اور بعد میں یاد آئے که اس کو نهیں بجالایا تو اپس نه پلٹے اس کی نماز صحیح ہے ۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی