اگر روزے دار مني کےقصد سےاستمناءکرے
مسئلہ 1352: اگر روزہ دار مني نکالنے کے ارادہ سے استمناء کرے تو اس کا روزہ باطل ہے چاہے مني نہ بھي نکلے.
مسئلہ 1352: اگر روزہ دار مني نکالنے کے ارادہ سے استمناء کرے تو اس کا روزہ باطل ہے چاہے مني نہ بھي نکلے.
مسئلہ765 اگرريشم کارومال يااسي قسم کي دوسري چيزمرد کے جيب ميں ہوتوکوئي اشکال نہيں ہے اورنمازبھي باطل نہيں ہوتي.
مسئلہ 768 : اگر نجس، ريشمي سونے کي تاروں سے بنا ہوايا وہ لباس جو مردار يا حرام گوشت حيوان سے بنا ہو اس کے علاوہ دوسرا لباس ہي نہ ہو تو اسي سے نماز پڑھے ليکن اگر صرف غصبي لباس ہے تو اگر ننگا نماز پڑھ سکتا ہے تو برہنہ لوگوں کے لئے جو قاعدہ بتاياگيا ہے اس کے مطابق نماز پڑھے.
مسئلہ1045 اگررکوع سے پہلے متوجہ ہوجائے کہ اذان واقامت نہيں کہي ہے اوروقت وسيع ہے توبہترہے کہ نمازکوتوڑکراذان واقامت کہہ کردوبارہ نماز شروع کرے.
مسئلہ 1259 : اگر کوئي امام کي تيسري يا چوتھي رکعت ميں شريک ہو تو حمد و سورہ کو پڑھے اور اگر اتنا وقت نہ ہو تو فقط حمد پڑھ کر اپنے کو امام کے رکوع ميں پہونچا دے.
مسئلہ880۔ اگررکوع بھول جائے اورحمدوسورہ کے بعدبیٹھ جائے پھریادآئے کہ رکوع نہیں کیاہے تو ضروری ہے کہ کھڑاہوجائے پھررکوع کرے اوراگرخمیدگی کی حالت میں رکوع کی طرف پلٹے تواس کی نمازباطل ہے کیوں کہ قیام متصل بہ رکوع کوترک کردیا۔
مسئلہ 2178:جس مال کو کسي کے پاس گروي رکھا گيا ہو اگر دوسرا اس کو غصب کرے تو صاحب مال اور قرضخواہ دونوں اس سے مطالبہ کرنے کا حق رکھتے ہيں.
مسئلہ 1891: اگر کسي حادثہ کي بناپر زمين ميں زراعت ممکن نہ ہوسکے، مثلا پاني کا سلسلہ قطع ہوجائے تو اگر کچھ بھي اس سے حاصل ہو يہاں تک کہ چارہ بھي اگر ہاتھ لگ سکے جو جانوروں کے کام ائے تو قرارداد کے مطابق دہ دونوں کا ہوگا اور باقي ميں مزارعہ باطل ہے.
مسئلہ 1895:اگر زراعت کے بعد اور انتہائي محصول سے پہلے پتہ چل جائے کہ زراعت کا معاملہ باطل تھا توا گر بيچ زمين کے مالک کا ہو تو زراعت اس کي ہي اور وہ کسان کي مزدوري معمول کے مطابق اس کودے ارگ بيج کسان کاہو تو زراعت اس کي ہے وہ زمين کا کرايہ معمول کے مطابق مالک کودے اب اگر اخر تک زراعت کے باقي رہنے کے اجازت مالک نہ دے تو کسان اس کو کاٹ لے مگر يہ کہ کاٹنے سے کسان کو ضرر و نقصان ہو اور زمين پر باقي رہنے سے اور کرايہ لينے سے مالک کو کوئي نقصان نہ ہو تو نہ کاٹے اور رہنے دے.
مسئلہ 1606: اگر کسي زراعت کو کنويں کے پاني سے سيراب کيا گيا ہو اور اس کے پہلو ميں دوسري زراعت ہو جس نے زمين کي رطوبت سے استفادہ کيا ہو اور اس کو سيراب کرنے کي ضرورت نہ رہي تو جس زراعت کي ابپاشي کنويں سے ہوئي ہے اس کي زکوہ اکيسواں حصہ ہوگي اور بغل والے زراعت کي زکوہ دسواں حصہ ہوگي.
مسئلہ1067۔ جس کوزیادہ شک ہوتاہواگرکسی رکن (مثلا رکوع) کے بجالانے میں اس کوشک ہوکہ بجالایاکہ نہیں، اوروہ اپنے شک کی پرواہ نہ کرے اوربعدمیں یادآئے کہ نہیں بجالایاتھاتو اگر بعد والے رکن میں داخل نہیں هوا تب تو اسے بجالائے اوراگراس کے محل سے گزرچکاہے تواس کی نمازباطل ہے، اور اگر وه رکن نه هو اور بعد میں یاد آئے که اس کو نهیں بجالایا تو اپس نه پلٹے اس کی نماز صحیح ہے ۔
مسئلہ ۱۵۷۰: جو شخص خمس کا بہت زیادہ مقروض ہو اور اس کی ادائیگی پر قادر نہ ہو تو اگر مجتہد مصلحت سمجھتا ہوتو سہم امام کی کچھ مقدار خود اس شخص کو بخش سکتاہے۔