مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1473روزه (1314)

افطار سے پہلے نماز مغربين کا پڑھنا مستحب ہے

مسئلہ ۱۴۷۳: روزہ دار کے لئے مستحب ہے کہ روزہ افطار کرنے سے پہلے مغرب و عشاء کی نماز پڑھ لے۔ لیکن اگر حضور قلب کے ساتھ نہ پڑھ سکتا ہو یا کوئی شخص افطار کے لئے اس کا انتظار کر رہاہو۔ تو بہتر ہے کہ پہلے افطار کرے لیکن بس اتنا افطار کرے کہ جس کے بعد نماز کو اس کے فضیلت کے وقت میں پڑھ سکے۔

مسئله شماره 1279جماعت کے احکام (1246)

افعال نماز کو امام سے پہلے نہ بجا لائے

مسئلہ ۱۲۷۹ : افعال نماز جیسے رکوع و سجود وغیرہ میں سے کسی بھی فعل کو ماموم امام سے پہلے نہ بجالائے بلکہ امام کے ساتھ یا اس کے بعد بجالائے۔ اور اگر بھولے سے امام سے پہلے سر کو رکوع سے اٹھائے تو دوبارہ رکوع میں چلا جائے پھر امام کے ساتھ دوبارہ سر اٹھائے۔ یہاں پر رکوع کی زیادتی سے نماز باطل نہیں ہوتی۔ البتہ اگر دوبارہ رکوع میں جائے اور قبل اس کے کہ یہ رکوع میں پہونچے امام رکوع سے سر اٹھالے تو اس کی نماز باطل ہے۔

مسئله شماره 1247جماعت کے احکام (1246)

اقتداء کي نيت ميں شک

مسئلہ ۱۲۴۷ : اثنائے نماز میں اگر ماموم کو شک ہوجائے کہ جماعت کی نیت کی تھی یا نہیں تو اگر ایسی حالت میں ہو کہ اطمینان ہوجائے کہ جماعت میں مشغول ہے تو نماز کو جماعت کے ساتھ تمام کرے لیکن اگر اطمینان پیدا نہ ہو تو نماز کو فرادی کی نیت سے تمام کرے۔

مسئله شماره 1069ناقابل اعتبار شک (1049)

امام او رماموم کے درميان شک

مسئله 1069 : اگرامام جماعت نمازکي رکعتوں کي تعدادميں شک کرے، مثلانہيں جانتاہوکہ تين رکعت پڑھي ياچاررکعت پڑھي، اورماموم کويادہوکہ چاررکعت پڑھي ہے توکسي طرح امام کوسمجھادے اورامام کوچاہئے کہ اس کے مطابق عمل کرے اس کے برعکس اگرامام کومعلوم ہوکہ کتني رکعت پڑھي ليکن ماموم کوشک ہوتوماموم کوچاہئے کہ امام کي پيروي کرے اپنے شک کي پرواہ نہ کرے.

مسئله شماره 1242نماز جماعت کے شرائط (1236)

امام اور ماموم کے درميان فاصلہ نہ ہو

مسئلہ1242 : اگر امام و ماموم میں یا خود مامومین میں ایک یا چند قدم کا فاصلہ اس طرح ہو کہ اس کو جماعت کہیں تو کوئی حرج نہیں ہے اس لئے اگر ایسے ایک یا دو آدمیوں کا فاصلہ ہوجائے جو نماز نہیں پڑھ رہے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن مستحب یہی ہے کہ صفیں مکمل طور سے متصل ہوں۔

مسئله شماره 1240نماز جماعت کے شرائط (1236)

امام اور ماموم کے کھڑے هونے کی جگه

مسئلہ 1238 : اگر صفوں کے لمبی ہونے کی وجہ سے جو لوگ صفوں کے دونوں کناروں پر کھڑے ہیں اور امام کو نہیں دیکھ سکتے ان کی نماز میں کوئی حرج نہیں ہے اسی طرح اگرکوئی ایک صف بہت لمبی ہو اور اس کے دونوں کناروں پر کھڑے ہوئے لوگ اپنے اگلی والی صف کو نہ دیکھ پار ہے ہوں تب بھی ان کی جماعت صحیح ہے۔

مسئله شماره 2319وقف کے شرائط اور احکام (2305)

امام بارگاہ کيلئے وقف شده چيزوں کو مسجد ميں استعمال نہيں کرسکتے اور اس کے برعکس

مسئلہ 2319 وہ قالين جو امام بارگاہ کيلئے وقف کياگياہو اسے نماز کيلئے مسجد ميں نہيں لے جاسکتے اور اگر معلوم نہ ہو کہ قالين صرف امام بارگاہ کے لئے مخصوص ہے يا نہيں لے جاسکتے اور اگر معلوم نہ ہو کہ قالين صرف امام بارگاہ کے لئے مخصوص ہے يا نہيں تب بھي دوسري جگہ نہيں پہنچاسکتے يہي حکم تمام وقف کئے ہوئے مال کا ہے حتي کہ ايک مسجد کي سجدہ گاہ دوسري مسجد ميں نہيں لے جاسکتے.

مسئله شماره 289 3۔ وضو کا پانی اور برتن مباح ہو (286)

امام باڑے يا مسجد کے پاني سے صرف وضو کرنا

مسئلہ289۔ اگرکوئی مسجدمیں نمازنہیں پڑھناچاہتا(صرف وضو کرنا چاہتاہے) تواگراس کومعلوم نہیں کہ یہ عام لوگوں کے لئے وقف ہے یاخصوصی (یعنی صرف انہیں لوگوں کے لئے وقف ہے جووہاں نمازپڑھناچاہتے ہیں) تو وهاں وضو نهیں کرسکتا.اسی طرح مسافرخانوں اور سرائے خانوں سے ان لوگوں کاوضوکرناجو اس میں نہ ٹہرتے ہوں صحیح نهیں ہے هاں اگر متدین افراد کے عمل سےیه سمجھا جائے که یه عام لوگوں کے لیےوقف هےتو وضو کرسکتاهے ۔

مسئله شماره 1267نماز جماعت (1226)

امام جماعت کے شرائط

مسئلہ ???? : امام جماعت کے لئے بالغ، عاقل، عادل، حلال زادہ، شيعہ اثناعشري، اور صحيح قرائت والا ہونا ضروري ہے اور اگر ماموم مرد ہو تو امام کا مرد ہونا ضروري ہے البتہ عورت عورت کي امامت کرسکتي ہے? اور ہرانسان کو خواہ وہ مسلمان ہو يا غير مسلمان حلال زادہ ماننا چاہئے جب تک اس کے خلاف ثابت نہ ہوجائے?

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی