مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1924وکالت کے احکام (1915)

کسي آدمي کے کئي لوگ وکيل ہوسکتے ہيں

مسئلہ ????: اگر کسي کام کو انجام دينے کے لئے کئي ا?دميوں کو وکيل قراردے او سب سے کہدے کہ ا?پ تمام حضرات ميرے وکيل ہيں توانميں سے جو بھي کام کو انجام دے صحيح ہے اور کسي ايک کے مرنے سے دوسروں کي وکالت باطل نہيں ہوگي اور اگر کہدے کہ ا?پ لوگ با ہم (ايک ساتھ) ميرے وکيل ہيں توانميں سے کوئي بھي تنہا کام انجام نہيں دے سکتا اور ايک کے مرنے سے سبھوں کي وکالت ختم ہوگي?

مسئله شماره 1695زکات فطرہ(1692)

کسي ايسے آدمي کو وکالت دينا جو دوسرسے شہر ميں رہتا ہو کافي ہے

مسئلہ 1695:اگر کوئي شخص کسي ايسے ا?دمي کے نفقہ کا ذمہ دار ہو جو دوسرے شہر ميں رہتا ہو اور مالک اس کو وکيل کردے کہ تم ميرے مال سے اپنا فطرہ ديدينا اور مالک کو اطمينان و بھر و سہ ہوکہ وہ فطرہ ديد يگا تو کافي ہے (مالک کو فطرہ نکالنے کي ضرورت نہيں ہے مترجم ).

مسئله شماره 1857کرايہ کے احکام (1851)

کسي ايک شخص کو کرايہ پر دينے کے بعد کسي دوسرے کو نہيں دے سکتا

مسئلہ 1857: جو کاريگر يا مزدور اپنے کو کسي کام کے انجام دہي کے لئے دوسرے کے کرايہ پردے چکاہو وہ اب اس کے علاوہ کسي اور کو اپنے کو کرايہ پر نہيں دے سکتا البتہ اگر ظاہري کلام يا عمل سے محروم ہو کہ اپنے کو کرايہ پر دينے والا اس سلسلے ميں ازاد ہے تو اس صورت ميں اگر زيادہ کرايہ ملنے پر اپنے کو پہلے موجر سے ازاد کرانا چاہتاہے تواس ميں اشکال ہے ليکن مکان، دوکان، اجير کے علاوہ دوسري صورتوں ميں اشکال نہيں ہے.

مسئله شماره 1679زکات کے متفرق مسائل (1667)

کسي جگہ پر مستحق کے نہ ہونے کي وجہ سے زکات کو دوسري جگہ منتقل کرنا

مسئلہ 1679: جس پر زکوة واجب ہو اور اسکے يہاں مستحق نہ ہو اور بعد ميں بھي مستحق پيدا ہونے کي اميد نہ ہو تو زکوة کو دوسري جگہ لے جانا چاہئے اور وہاں صرف کرنا چاہئے اور احتياط واجب سے کہ حمل و نقل کے اخراجات خود ہي برداشت کرےالبتہ اگر زکوة تلف ہوجائے تو يہ ضامن نہيں ہے.

مسئله شماره 2107شادي کے مختلف مسائل (2094)

کسي دوسرے مرد سے شادي کرنے کے بعد پهلا شوهر واپس آجائے

مسئلہ 2107: اگر عورت کو يقين ہوجائے کہ اس کا شوہر سفر ميں مرگيا ہے اور وہ وفات کي عدت رکھے اس کے بعد دوسري شادي بھي کرے ليکن بعد ميں اس کا پہلا شوہر سفر سے واپس اجائے تو وہ عورت دوسرے شوہر سے عليحدگي اختيار کرلے اور پہلے شوہر کے لئے حلال ہے ليکن اگر دوسرے شوہر نے اس سے مجامعت بھي کرلي ہو تو پھر عورت پہلے عدت رکھے (اس کے بعد پہلے شوہر کي پاس جائے) اور احتياط واجب ہے کہ دوسرا شوہر طے شدہ مہر بھي ادا کرے اور اگر مہر المثل زيادہ ہو تو مہر مثل ہي ادا کرے.

مسئله شماره 1458مہنيہ کي پہلي تاريخ کے ثابت ہونے کا طريقہ (1456)

کسي شہر ميں چاند ثابت ہونے سے نزديک کے شہروں کا حکم

مسئلہ ۱۴۵۸: اگر کسی شہر میں مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہوجائے تو اس کے نزدیک والے شہروں میں بھی چاندمان لیاجائے گا یا اگر شہر دور ہیں مگر افق ایک ہی ہو تب بھی چاند ثابت ہوجائے گا اسی طرح اگر مشرقی شہروں میں چاند دیکھا جائے تو جو شہر مغرب میں ہیں ان کے لئے بھی پہلی تاریخ ثابت ہوجائے گی (مثلا مشہد میں چاند ثابت ہوجائے تو تہران والوں کے لئے کافی ہے لیکن اگر تہران میں چاند دکھائی دے تو یہ مشہد والوں کے لئے کافی نہ ہوگا۔

مسئله شماره 3005۔ وضو کے اعضاءپاک ہوں (298)

کسي عضو وضو کے نجس رہ جانے ميں شک

مسئلہ 300 : اگر اعضائے وضو ميں سے کوئي عضو پہلے نجس ہو اور وضو کے بعد شک ہو کہ اس کو وضو سے پہلے پاک کياتھا کہ نہيں تو اس کا وضو صحيح ہے ليکن نماز کے لئے اس کو پاک کرنا چاہئے اور اگر کوئي چيز اس سے متصل ہوئي ہو تو اس کو بھي پاک کرے.

مسئله شماره 2448پوسٹمارٹم اور سرجري کے احکام (2444)

کسي مردہ کا عضو کا ٹ کر کسي زندہ کے لگايا جائے

مسئلہ 2448: جب کسي زندہ يا مردہ کا عضو کاٹ کر دوسرے شخص کے لگا دياجائے اور وہ عضو اب دوسرے شخص کا جزء بدن ہوجائے تو پھر وہ عضو نہ نجس ہے نہ مردار ہے اور اس عضو کے ساتھ نماز پڑھنے ميں بھي کوئي اشکال نہيں ہے.

مسئله شماره 568نماز ميت (560)

کسي ميت پر چند مرتبہ نماز پڑھنا

مسئلہ 568 : کسي ميت پر چند مرتبہ نماز پڑھني مکروہ ہے بلکہ اگر ايک ہي آدمي چند مرتبہ پڑھے تو محل اشکال ہے ليکن اگر ميت اہل علم او رمتقي و پرہيزگار انسان کي ہو تو مکروہ نہيں ہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی