مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 2133دودھ پلانے کے مختلف مسائل(2128)

اس رضاعت کے ثابت ہونے کے طريقہ جو محرم ہونے کاسبب بنتي ہے

مسئلہ 2133:جو رضاعت محرم ہونے کا سبب بنتي ہے وہ دو چيزوں سے ثابت ہوسکتي ہے:1 اتنے لوگ خبر دے کہ انسان کو ان کے کہنے سے يقين ہوجائے 2 دو عادل مرد يا چار عادل عوتيں گواہي ديں بلکہ ارتباط واجب ہے کہ ايک مرد اور ايک عورت کي گواہي کو کافي سمجھا جائے ليکن گواہوں کے لئے ضروري ہے کہ رضاعت کي شرائط کے ساتھ گواہي دے مثلا اسطرح کہيں: ہم نے ديکھا ہے فلاں بچہ نے فلاں بچہ نے فلاں عورت کے پستان سے مکمل طريقہ سے پندرہ مرتبہ دودھ مسئلہ 2116 کي شرائط کے مطابق پياہےاور اگر يہ معلوم ہو کہ سارے گواہ شرائط کو جانتے ہيں اور اس ميں متفق ہيں تو تفصيلي طور سے بيان کرنا ضروري ہے.

مسئله شماره 1623سونے اور چاندي کي زکات کے شرائط (1615)

اس سونے يا چاندي کي زکات جس ميں اچھا اور خراب ہو

مسئلہ 1623: اگر اچھا خراب سونا و چاندي دونوں ہوں يا معيار کے اعتبار سے کم و زيادہ ہو تو ہر ايک کي زکوة اسي سے دے يعني اچھے کي زکوة ميں اچھا سونا يا چاندي دے اور خراب ميں خراب دے ليکن بہتر يہي ہي کہ سب کي زکوة اچھے سے دے.

مسئله شماره 435ماہواري (عادت ماہانہ) (426)

اس عرت کا فريضہ جو تين دن خون ديکھے پھررک جائے اور پھر شروع ہوجائے

مسئلہ 435 : اگر تین دن پے در پے خون دیکھے پھر خون رک جائے او رپھردوبارہ خون دیکھے تو وه تمام دن جس ميں خون ديکھا هے اور وه دن جن ميں دونوں خون کے در ميان پاک رهي هے سب ملا کر 10 سے زياده نه هو (تو دوباره آنے والا خون بھي) حيض هے البتہ بیچ کے جن دنوںمیں وہ پاک تھی ان میں پاک عورتوں کا حکم رکھتی ہے۔

مسئله شماره 454

اس عورت کا وظيفہ جو ا?خر وقت ميں پاک ھو

مسئلہ 454 : اگر آخر وقت ميں پاک ہو اور غسل کے لئے وقت نہ ہو بلکہ صرف تيمم کرکے نمازکے وقت ميں ايک رکعت وقت کے اندر پڑھ سکتي ہو اور باقي وقت کے بعد تو اس پرنماز واجب نہيں ہے ليکن اگر تنگي وقت کے علاوہ اس کي شرعي ذمہ داري ہي تيمم ہو مثلا پاني اس کے لئے مضر ہو تو اسے تيمم کرکے نماز پڑھنا چاہئے .

مسئله شماره 2169طلاق کے متفرق مسائل(2169)

اس عورت کي عدت جس سے بيوي سمجھ کر ہمبستري کي ہو

مسئلہ 2169:اگر کسي نامحرم عورت کو بيوي سمجھ کر اس سے ہم بستري کرے تو عورت طلاق کي عدت کے برابر عدت رکھے، خواہ عورت کو معلوم ہو کہ يہ ميرا شوہر نہيں ہے يا معلوم نہ ہو ليکن اگر شوہر جانتا ہے کہ يہ ميري بيوي نہيں ہے ليکن عورت اس کو اپنا شوہر سمجھتي رہي تب بھي بنابر احتياط عورت عدت رکھے.

مسئله شماره 749دوسری شرط، لباس غصبی نہ ہو۔ (746)

اس لباس ميں نماز جس کا خمس يا زکات نہ دي ہو

مسئلہ 749 : ان پیسوں سے کہ جس کا خمس یا زکات نہ دی ہو لباس خریدکر اس میں نماز پڑھنے میں اشکال ہے اسی طرح اگر لباس قرض لے اور معاملے کے وقت یہ قصد رہا ہو کہ جس رقم کا خمس یا زکات نہیں دی ہے اس سے قرض ادا کروں گا یا قرض بالکل ادا نہیں کروں گا تو اس کی نماز محل اشکال ہے۔

مسئله شماره 1540خرانہ (گنج) (1534)

اس مال کا حکم جو حيوان کےشکم سے ہاتھ ا?ئے

مسئلہ 1540: اگر خريدے ہوئے حيوان کے پيٹ ميں کوئي مال ملے اور احتمال ہو کہ يہ مال جانور کے بچنے والے کا ہے تو بنا بر احتياط واجب اس کو خبر دے اب اگر معلوم ہو کہ اس کا مال نہيں ہے تو سابق مالکان سے ترتيب دار سوال کرے اگر ان ميں سے کسي کا مال نہ ہو تو خود اس کا مال ہے اور احتياط مستحب ہے کہ اس کا خمس معدن کي طرح ادا کرے خواہ وہ نصاب بھر، ہو يا نہ ہو.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی