مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 422مستحاضہ عورت کا وظیفہ [ذمہ داری ](405)

مسئلہ 422: مستحاضہ کثیرہ اگر اپنے روزانہ کے غسل بجالائے تو دوسرے اعمال مثلا طواف، قضاء نماز، نماز آیات، نماز شب کے لئے اس پر دوسرا غسل واجب نہیں ہے صرف وضو کرلینا کافی ہے۔

مسئله شماره 425مستحاضہ عورت کا وظیفہ [ذمہ داری ](405)

خون کے بارے میں شک ہونا کہ زخم کا ہے یا نہیں

مسئلہ425: اگر شک ہو کہ خون زخم کا ہے کہ نہیں اور اس کی ظاہری حالت صحیح ہے تو خون استحاضہ شمار ہوگا لیکن اگر اس کی حالت مشکوک ہے کہ خون زخم کا ہے یا کسی اور چیزکا تو پھر اس پر استحاضہ کے احکام جاری نہ ہوں گے۔

مسئله شماره 435ماہواري (عادت ماہانہ) (426)

اس عرت کا فريضہ جو تين دن خون ديکھے پھررک جائے اور پھر شروع ہوجائے

مسئلہ 435 : اگر تین دن پے در پے خون دیکھے پھر خون رک جائے او رپھردوبارہ خون دیکھے تو وه تمام دن جس ميں خون ديکھا هے اور وه دن جن ميں دونوں خون کے در ميان پاک رهي هے سب ملا کر 10 سے زياده نه هو (تو دوباره آنے والا خون بھي) حيض هے البتہ بیچ کے جن دنوںمیں وہ پاک تھی ان میں پاک عورتوں کا حکم رکھتی ہے۔

مسئله شماره 443

ہمفستري کرتے وقت پتہ چلے کہ عورت حائض ھے

مسئلہ 443 : اگر مرد ہمبستري کرے وقت سمجھے کہ عورت حائض ہوگئي ہے تو چاہئے کہ فورا الگ ہوجائے اور اگر جدا نہ ہو تو گناہ گار ہے اور احتياط مستحب ہے کہ کفارہ بھي دے.

مسئله شماره 446

اگر عورت کہے کہ ميں حائضہ ہوں

مسئلہ446 : اگرعورت کہے کہ ميں حائض ہوں يا حيض سے پاک ہوچکي ہوں تو اس کي بات مان ليني چاہئے البتہ اگر بدگماني کا مورد ہو تو اس کے لئے يہ حکم نہيں ہے.

مسئله شماره 453

اگر عورت ا?خر وقت نماز ميں پاک ھو جائے

مسئلہ 453: اگر حائضہ نماز کے آخري وقت ميں پاک ہو تو اسے غسل کرکے نماز پڑھنا چاہئے يہاں تک کہ اگر صرف ايک رکعت کا بھي وقت باقي رہ گيا ہے تو احتياط واجب ہے کہ نماز پڑھے اور نہ پڑھنے کي صورت ميں قضا پڑھے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی