مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 54مضاف پاني سے پاک کرنا (53)

مضاف پاني کا نجس چيز سے مل جانا

مسئلہ۵۴:مضاف پانی اگر کسی نجس چیزسے ملے گا تو فورا نجس ہوجائےگا صرف تین صورتوں میں نجس نہیں ہوگا۔۱۔ اوپرسے نیچے ڈالنے میں مثلاگلاب دان سے نجس ہاتھ پرعرق ڈالاجائے تووہ عرق جوگلاب دان میں ہے وہ نجس نہیں ہوگا۔۲۔ جومضاف پانی فوارے کی طرح نیچے سے اوپرجارہاہوتواوپرکاجتناحصہ نجاست سے ملے گاوہی نجس ہوگا،نیچے کاحصہ پاک رہے گا۔۳۔ مضاف پانی اتنا زیادہ ہو کہ یہ کہا جاسکے کہ اس میں نجاست نے سرایت نہیں کی ہے، جیسے مضاف پانی کا بہت بڑا تالاب ہو اور نجاست اس کے کسی ایک گوشے میں گرجائے، یا تیل کا بہت ہی لمبا پائپ ہو اور نجاست اس کے ایک طرف جا پڑے تو ایسی صورت میں باقی نجس نہیں ہوگا۔

مسئله شماره 22پاني کے احکام)(21)

مطلق و مضاف پاني کے معني

مطلق پانی کی قسميںمسئلہ 22 : مطلق پانى كى پانچ قسميں هيں اور ہر ایک کا حکم الگ الگ بیان کیا جائیگا۱۔کُرپانى ۲۔قليل پانى ۳۔جارى پانى ۴۔بارش كاپانى ۵۔ كنويں كاپانىمطلق پانی کی تمام قسمیں اس حکم میں مشترک ہیں کہ وہ سب پاک ہیں اور پاک کرنے والی ہیں۔ لیکن مضاف پانی کسی چیز کو پاک نہیں کرتا بلکہ نجس چیز سے مل کر خود بھی نجس ہوجاتا ہے

مسئله شماره 22پاني کے احکام)(21)

مطلق پاني کي قسميں

مطلق پانی کی قسميںمسئلہ 22 : مطلق پانى كى پانچ قسميں هيں اور ہر ایک کا حکم الگ الگ بیان کیا جائیگا۱۔کُرپانى ۲۔قليل پانى ۳۔جارى پانى ۴۔بارش كاپانى ۵۔ كنويں كاپانىمطلق پانی کی تمام قسمیں اس حکم میں مشترک ہیں کہ وہ سب پاک ہیں اور پاک کرنے والی ہیں۔ لیکن مضاف پانی کسی چیز کو پاک نہیں کرتا بلکہ نجس چیز سے مل کر خود بھی نجس ہوجاتا ہے

مسئله شماره 56مضاف پاني سے پاک کرنا (53)

مطلق پاني کے بارے ميں شک هو

مسئلہ۵۶:جوپانی مطلق تھااب اگرشک ہوجائے کہ مضاف ہوگیاہے یانہیں؟ جیسے سیلاب کا پانی کہ معلوم نہیں کہ اس کوپانی کہتے ہیں یا نہیں؟تووہ مطلق پانی کاحکم رکھتاہے،یعنی اس سے نجس چیزوں کو پاک کیاجاسکتاہے اوراس سے وضووغسل بھی کیاجاسکتاہے،اسی طرح اگرمضاف پانی کے بارے میں شک ہوجائے کہ مطلق پانی ہوا ہے کہ نہیں تووہ مضاف پانی کے حکم میں ہے ۔

مسئله شماره 168

مطهرات

مسئلہ 168: جو چیزیں نجس کو پاک کرتی ہیں ان کو ”مطہرات“ کہتے ہیں اور وہ بارہ ہیں :۱۔ پانی ۲۔ زمین ۳۔ آفتاب ۴۔ استحالہ۔ ۵۔ انقلاب ۶۔ دو تہائی ہوجانا ۷۔ انتقال ۸۔ اسلام 9۔ تبعیت ۔ ۱۰۔ عین نجاست کا دور ہونا 11- نجاست کھانے والے حیوان کا استبراء 12-مسلمان کاغائب ہونا۔

مسئله شماره 1749خريد و فروخت کے احکام (1747)

معاملات کے احکام

مسئلہ 1749: بيچنے والے کے لئے مستحب ہے تمام خريداروں کے لئے جنس کي قيمت مين کوئي فرق نہ رکھے، ان کے ساتھ سختي نہ برتے ، قسم نہ کھائے اور اگر مشتري (خريدار) پشيماں ہو کر خريدي ہوئي چيز واپس کرنا چاہے تو واپس کرے.

مسئله شماره 1784رقم و جنس کے شرائط (1782)

معاملہ باطل ہونے کي صورت ميں رقم اور جنس ميں تصرف کرنا

مسئلہ 1784:گذشتہ شرائط ميں سے اگر ايک شرط بھي نہ ہو تو معاملہ باطل ہے ليکن اگر بيچنے والا اور خريد نے والا معاملہ کے باطل ہونے کے با وجود ايک دوسرے کے مال پر تصرف کے لئے راضي ہوں تو کوئي حرج نہيں ہے.

مسئله شماره 1529معدنيات (1526)

معدني چيزوں کے نکالنے کے اخراجات

مسئلہ 1529: معدني چيز کے نکالنے کے اخراجات اور (اگر ضرورت ہو تو) صفائي کے اخراجات اور معدن کا کرايہ نکالنے کے بعد جو بچے اس پر خمس واجب ہے ليکن سال کے اخراجات کو معدن کي در امد سے وضع نہيں کيا جا سکتا.

مسئله شماره 1526خمس کے ساتوں موارد کے احکام (1474)

معدنيات

مسئلہ 1526: کان سے جو سونا، چاندي، لوہا تانبہ، پتيل، پھڑ کاکو ئلہ، تيبل، گندھک فيروزہ نمک اور دوسري معدني چيزيں بر امد ہوتي ہيں اور جود ھاتيں ملتي ہيں ان سب پر خمس واجب ہے احتياط واجب کي بنا پر ان چيزوں کے لئے کوئي نصاب معين نہيں ہے بلکہ معدن سے جو چيز ملے چاہے کم ہو يا زيادہ اس پر خمس واجب ہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی