مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 267ہاتھوں کا دھونا (263)

کتنی مرتبہ دھوئیں

مسئلہ267 عموما چہرے کو دھونے سے پہلے ہاتھوں کوکلائي تک دھوتے ہيں ليکن يہ وضوکے لئے کافي نہيں چہرے کو دھونے کے بعد جس وقت داہنے اوربائيں ہاتھ کودھوئے تو پورے ہاتھ کو دھوناچاہئے اگرصرف گٹے تک دھوئے تو وضو باطل ہے.

مسئله شماره 282 وضوئے ارتماسی کے احكام (280)

ممکن ہےکہ وضو کابعض حصہ ارتماسي ھو اور بعض کا ارتماسي نہ ہو

مسئلہ282۔ یه بھی جائز هے که بعض اعضاء کا وضو ارتماسی ہو اور بعض کا ارتماسی نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کا وضو ہمیشہ غیر ارتماسی کیا جائے تاکہ سر و پیر کے مسح کے لئے کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

مسئله شماره 288 3۔ وضو کا پانی اور برتن مباح ہو (286)

وقف مدارس کےپاني سےوضوکرنا

مسئلہ288 علوم ديني کے مدارس کے پاني سے جس کے بارے ميں معلوم نہ ہوکہ سب کے لئے وقف ہے ياصرف اسي مدرسے کے طلاب کے لئے وقف ہے تو اس سے وضو کرنے ميں اشکال هے. البته اگرعام طورسے وهاں ديندار قسم کےلوگ وضوکرتے ہوں جس سے يہ اندازہ ہوکہ يہ عام لوگوں کے لئے وقف ہے تب کوئي حرج نہيں ہے.

مسئله شماره 289 3۔ وضو کا پانی اور برتن مباح ہو (286)

امام باڑے يا مسجد کے پاني سے صرف وضو کرنا

مسئلہ289۔ اگرکوئی مسجدمیں نمازنہیں پڑھناچاہتا(صرف وضو کرنا چاہتاہے) تواگراس کومعلوم نہیں کہ یہ عام لوگوں کے لئے وقف ہے یاخصوصی (یعنی صرف انہیں لوگوں کے لئے وقف ہے جووہاں نمازپڑھناچاہتے ہیں) تو وهاں وضو نهیں کرسکتا.اسی طرح مسافرخانوں اور سرائے خانوں سے ان لوگوں کاوضوکرناجو اس میں نہ ٹہرتے ہوں صحیح نهیں ہے هاں اگر متدین افراد کے عمل سےیه سمجھا جائے که یه عام لوگوں کے لیےوقف هےتو وضو کرسکتاهے ۔

مسئله شماره 290 3۔ وضو کا پانی اور برتن مباح ہو (286)

مدرسوں ميں طلاب کے مہمان کا وضوکرنا

مسئلہ 290 : اگر کوئی مدرسہ میں طالب علم تونہیں ہے لیکن طالب علموں کا مہمان ہے تو اس مدرسہ میں وضو کرسکتا ہے۔ بشرطیکہ اس جیسے افراد کو مہمان بنانا وقف کی شرط کے خلاف نہ ہو اسی طرح جولوگ مسافر خانہ کے مسافروں یا سرائے خانوں میں رہنے والو کے مہمان ہیں ان کے لئے بھی یہی حکم ہے۔

مسئله شماره 2954۔ وضوکے پانی کابرتن سونے چاندی کانہ ہو (294)

اگر وضو کےليے غصبي پاني ياايساپاني جو سونےچاندي کے برتن ميں ہو کے علاوہ پاني نہ ہو

مسئلہ295 اگرکسي امام يا امامزادہ کے صحن ميں جو پہلے قبرستان رہا ہو ايک حوض يا نہر بنادي جائے اور نسان کو معلوم نہ ہو کہ صحن کي زمين کو خاص طور سے قبرستان کے لئے وقف کيا تھا تو اس حوض يا نہرسے وضو کرنے ميں کوئي اشکال نہيں ہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی