مبداء مسافت
مسئلہ 1126 : آٹھ فرسخ کي مسافت کا حساب شہر کے آخري گھروں سے کرنا چاہئے.
مسئلہ 1126 : آٹھ فرسخ کي مسافت کا حساب شہر کے آخري گھروں سے کرنا چاہئے.
مسئلہ 1005۔ بارہ چیزیں نمازکوباطل کردیتی ہیں ان کومبطلات نمازکہتے ہیں1۔ نمازکی شرطوں میں سے کسی شرط کا فوت ہوجانا2۔وضو باطل ہوجانا 3۔ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا4۔ آمین کہنا5۔ پشت بہ قبلہ ہوکر نماز پڑھنا 6۔ بولنا 7۔ ہنسا 8۔ رونا 9۔ صورت نمازکی صورت کاختم ہوجانا 10 کھانا پینا11۔ شک 12۔ رکن میں کمی یا زیادتی1۔ نمازکی شرطوں میں سے کسی شرط کا فوت ہوجانایعنی نمازکی شرطوں میں سے کوئی ایک شرط فوت ہوجائے [تو نماز باطل ہو جاتی ہے]
مسئلہ 2072 متعہ ميں بھي بنابر احتياط واجب شوہر چار ماہ سے زيادہ مجامعت کو ترک نہيں کرسکتا.
مسئلہ 2073 متعہ ميں عورت يہ بھي شرط کرسکتي ہے کہ اس سے مجامعت نہ کي جائے مجامعت کے علاوہ ديگر لذتوں کو حاصل کيا جاسکتاہے ليکن اگر بعد ميں مجامعت پريتا ہوجائے تو کوئي حرج نہيں ہے?.
مسئلہ 2079: متعہ کي مدت ختم ہوجانے کے بعد عدت رکھنا ضروري ہے (جيسا کہ کتاب طلاق ميں بيان کيا جائے گا) متعہ والي عورت سے پيدا ہونے والے بچے تمام حقوق فرزندي کے مالک ہوں گے اور اپنے مال باپ اور ان کے کے رشتہ داروں کے وارث بھي ہوں گے البتہ خود زن و شوہر ايکدوسرے کے وارث نہ ہوں گے.
null
مسئلہ 2078: مرد متعہ والي عورت کو دائمي بھي بنا سکتا ہے ليکن پہلے باقيماندہ مدت کو بخش دے اس کے بعد نکاح کرے.
مسئلہ 1753: متنجس (وہ پاک چيز جو نجس ہوجائے) کا اگر پاک کرنا ممکن ہو جيسے ميوہ ، فرش ، کپڑا و غيرہ تو اس کے بيچنے ميں کوئي اشکال نہيں ہے ليکن اگر خريدار اس کو ايسے کاموں ميں استعمال کرنا چاہتا ہے جس ميں طہارت شرط ہے جيسے کھانے کے لئے ، نماز کے لئے تو خريدار کو بتانا واجب ہے.
مسئلہ 2315:وقف خاص کا متولي اگر جائيداد کو کرايہ پر دينے کے بعد مرجائے اور کرايہ پر مصلحت وقف و ايندہ طبقات کي مصلحت کا لحاظ رکھاگيا ہو تو کرايہ باطل نہيں ہوگا ليکن اگر وقف خاص کا متولي نہ ہو اور پہلے طبقہ والوں نے کرايہ پردياہو اور کرايہ کي مدت کے در ميان ميں يہ لوگ مرجائيں تو ايندہ کے لئے کرايہ کو باقي رکھنا بعد والے طبقہ کي اجازت کے بغير محل اشکال ہے اور اگر کرايہ دار نے پورا کرايہ پہلے ہي ديديا ہو تو پہلے طبقہ کے مرنے کے بعد کا جو کرايہ ہوتاہے اس کو واپس لے کر بعد والے طبقہ کو ديد يا جائے گا اس شرط کے ساتھ کہ بعد والے طبقہ نے کرايہ کي اجازت دي ہو.
مسئلہ 767 : اضطرار و مجبوري کي حالت ميں خالص ريشمي سونے کے تار سے بنے ہوئے غصبي، مردار کے اجزاء سے بنے ہوئے لباس کے پہننے ميں کوئي اشکال نہيں ہے.
مسئلہ 253 : مجبوري کي صورت ميں سونے، چاندي کے برتن کا استعمال جائز ہے بلکہ تقيہ کي صورت ميں اس سے وضو و غسل کرنا بھي جائز ہے.
مسئلہ 624 : اگر پانی حاصل کرنے کے لئے قرض لینے پر مجبور ہو تو واجب ہے کہ قرض لے لے لیکن اگرعلم یا گمان ہے کہ اس قرض کی ادائیگی پر قادر نہیں ہے تو قرض لینا واجب نہیں ہے اور اگر کوئی ضرورت سے زیادہ احسان جتائے بغیر تھوڑا سا پانی بخش دے[دیدے] توقبول کرلینا چاہئے۔