مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 244مسلمان کا غائب ہونا (242)

لانڈري کے مالک کي گواہي

مسئلہ 244 : اگر انسان اپنا لباس مسلمان لانڈری میں دے کر کہے کہ اس کو دھو دیجئے اور پاک کردیجئے تو لانڈری والے کا قول قبول کرلینا چاہئے[یعنی اگر وہ کہے کہ پاک کر دیا ہے تو اسکی بات کو مان لینا چاہئے ]۔

مسئله شماره 1522کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

لباس،انگوٹھياں، بہت سے زيورات اور زندگي کے مختلف اسباب کے خمس ادا کرنے کا وقت

مسئلہ 1522: متعدد لباس، کئي کئي انگوٹھياں، بہت سے زيور، اور بہت سے زندگي کے مختلف اسباب رکھنے والے شخص کے لئے اگر يہ تما م چيزيں ضروري ہوں اور اس کي شان کے مطابق ہو ں اور اسي سال کي امدني سے خريدي گئي ہوں تو ان پر خمس واجب ہے

مسئله شماره 238عين نجاست کا دور ہونا (234)

لباس اور فرش کے اوپر نجس غبار کا بيٹھ جانا

مسئلہ 238 : اگر بدن، لباس، فروش یا اسی طرح کی کسی چیز پرنجس گردو غبار بیٹھ جائے او ردونوں خشک ہوں تو نجس نہیں ہوں گے صرف ان کو جھاڑ دینا کافی ہے اسی طرح اگر رطوبت سرایت کرنے والی نہ ہو لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک تر ہو تونجس ہوجائے گااور اگر گردو غبار کی نجاست یا رطوبت کی جگہ میں شک ہو توپاک ہے ۔

مسئله شماره 2405مياں بيوي کي ميراث(2395)

لباس و زيورات وغيره جو بيوي کے لئے خريدتا هے وه بيوي هي کا هے

مسئلہ 2405: لباس و زيورات و غيرہ جو مرد اپني بيوي کے لئے خريد کرديتاہے وہ اس کي بيوي ہي کي ملکيت ہے ہاں اگر ثابت ہوجائے کہ شوہر نے ملکيت کے ارادے سے نہيں بلکہ عاريتا دياتھا تب بيوي کي ملکيت نہ ہوگي.

مسئله شماره 1899مساقات (درختوں کي آبياري اور نگہداشت) کے احکام (1897)

لفظي اور معاطاتي صيغہ

مسئلہ 1899: مساقات ميں صيغہ بھي جاري کيا جاسکتا ہے اور مساقات کي نيت سے درختوں کا مالک درختوں کو کسي کے حوالہ کرے اور وہ ادمي اسے اس قصد سے قبول کرلے تو بھي مساقات صحيح ہے چاہے صيغہ نہ بھي جاري کرے ليکن مدت و شرائط و غيرہ کے لئے لازمي گفتگو پہلے ہوچکي ہو.

مسئله شماره 271سر کا مسح ((270

لمبے بالوں پر مسح

مسئلہ271۔ سرکامسح بالوں پریاکھال پرکیاجاسکتاہے ،لیکن اگرکسی کے سرکے بال اتنے لمبے ہوں کہ کنگھاکرنے سے چہرے پرآجاتے ہوں یاسرکے دوسرے حصہ تک پہنچ جاتے ہوں توبالوں کی جڑوں پرمسح کرے اور بهتر هے وضو سے پہلے سرمیں مانگ نکالے تاکہ بایاں ہاتھ دھونے کے بعدسرکی کھال پرآسانی سے مسح کرسکے۔

مسئله شماره 271سر کا مسح ((270

لمبے بالوں پر مسح

مسئلہ271۔ سرکامسح بالوں پریاکھال پرکیاجاسکتاہے ،لیکن اگرکسی کے سرکے بال اتنے لمبے ہوں کہ کنگھاکرنے سے چہرے پرآجاتے ہوں یاسرکے دوسرے حصہ تک پہنچ جاتے ہوں توبالوں کی جڑوں پرمسح کرے اور بهتر هے وضو سے پہلے سرمیں مانگ نکالے تاکہ بایاں ہاتھ دھونے کے بعدسرکی کھال پرآسانی سے مسح کرسکے۔

مسئله شماره 2056وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

لواط کرانے والے کي ماںاور بہن لواط کرنے والے پر حرام ہيں

مسئلہ 2056:جس لڑکے سے بدکاري کي گئي ہو اس کي ماں، بہن اور لڑکي بد فعلي کرانے والے پر حرام ہيں جس لڑکے سے بد فعلي کي گئي ہے خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ ليکن اگر بدفعلي کرنيلوا لا نابالغ ہو تو حرام نہيں ہے اسطرح اگر شک ہو کہ دخول ہوا يا نہيں تب بھي حرام نہيں ہونگي.

مسئله شماره 1557خمس کے ساتوں موارد کے احکام (1474)

مال غنيمت

مسئلہ ۱۵۵۷: امام معصوم کے حکم سے اگر مسلمان کا فروں سے جنگ کریں تو جنگ میں جو چیزیں ہاتھ لگیں ان کا خمس دینا ہوگا۔ البتہ مال غنیمت کی حفاظت اور حمل و نقل میں جو خرچ آیا ہے اس کو کم کرلیا جائے گا۔

مسئله شماره 1542خمس کے ساتوں موارد کے احکام (1474)

مال مخلوط بہ حرام

مسئلہ 1542: اگر حلال مال حرام مال سے اس طرح مخلوط ہوجائے کہ اس کو الگ الگ نہ کيا جاسکے اور مال حرام کي مقدار معلوم ہو نہ اس کے مالک کا علم ہو تو پورے مال کا خمس نکالدينے کے بعد باقي مال حلال ہوجائے گا.

مسئله شماره 1827شرکت کے احکام (1825)

مال کا اپني مرضي سے خريدنا اور بيچنااورفايدےميں شريک ہونا

مسئلہ 1827: اگر دو ادمي اپس ميں يہ قرار داد کريں کہ ہر شخص اپنے طور پر سال خريدے اور اس کي قيمت کا خود ہي ذمہ دار ہو ليکن مال ميں اور اس سے فاعدہ حاصل کرنے ميں دونوں شريک ہوں گے تو يہ شرکت صحيح نہيں ہے ليکن اگر ہر ايک دوسرے کو وکيل کردے کہ تم مال ک و ميرے لئے بطور مشترک خريد و تو شرکت صحيح ہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی