مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1268امام جماعت کے شرائط (1267)

عدالت کے معني

مسئلہ ???? : ايک باطني خدا ترسي کي حالت کا نام ”عدالت“ ہے جو انسان کو گناہ کبيرہ کے ارتکاب سے روکتي ہے اور گناہ صغيرہ کے تکرار سے روکتي ہے ? اگر کسي کے ساتھ زندگي بسر کرے اور اس سے گناہ نہ ديکھے تو اتني سي بات اس کي عدالت کے لئے کافي ہے اسي کو ”حسن ظاہر“ کہتے ہيں جو باطني ملکہ کي نشاندہي کرتاہے?

مسئله شماره 2150طلاق کي عدت(2145)

عدت کي ابتداء کب ہوتي ہے

مسئلہ 2150: طلاق کي عدت ابتدا صيغہ ي طلاق جاري ہوجانے کے بعد ہوجاتي ہے، چاہے عورت کو علم ہو يا نہ ہو يہاں تک کہ اگر عورت کي عدت ختم ہوجانے کے بعد معلوم ہو کہ اس کو طلاق دي جائيکي ہے تو کافي ہے دوسري عدت رکھنے کي ضرورت نہيں ہے.

مسئله شماره 680نماز مغرب و عشاء (675)

عشاء کي نماز ميں تاخير کرنا

مسئلہ 680 : اگر جان بوجھ کر آدھي رات تک مغرب و عشاء کي نماز نہ پڑھے تو اس کا وقت گزر گيا اب قضاء پڑھے ليکن اگر کسي عذر کي وجہ سے نہيں پڑھي تو نماز صبح سے پہلے پڑھ لے اس کي نماز ادا شمار ہوگي.

مسئله شماره 2062نکاح (شادي بياہ) کے احکام (2023)

عقد دائم کے احکام

مسئلہ 2062: بنابر احتياط جس عورت کا نکاح دائمي ہوجائے تو اسے شوہر کي اجازت کے بغير نہ تو گھرسے باہر جانا چاہئيے نہ گھر سے باہر اپنے لئے کوئي کام منتخب کرنا چاہيے (اجازت چاہے لفظي ہو ياقرائن سے معلوم ہو کہ شوہر راضي ہے کافي ہے.)عذر شرعي کے بغير شوہر کو مجامعت سے روکنا نہيں چاہئے اسي طرح شوہر پر واجب ہے کہ بيوي کے لئے کھانا، لباس، مکان اور ديگر ضروريات مطابق معمول مہيتا کرے (ڈاکٹر کي فيس اور دوائي کا خرچہ بھي شوہر پرہے) اور اگر شوہر انتظام نہيں کرتا تو بنابر احتياط بيوي کا مقروض رہے گا چاہے مالدار ہو يا ناوارہو.

مسئله شماره 2031نکاح (شادي بياہ) کے احکام (2023)

عقد متعہ پڑھنے کا طريقہ

مسئلہ 2031 متعہ کا صيغہ جاري کرنے کے لئے اتنا ہي کافي ہے (ليکن پہلے مہر اور مدت معين ہوچکي ہو) اور عورت کہے: زوجتک نفسي في المدہ المعلومہ علي المھر المعلوم يعني ميں نے اپنے کو معين مہر اور معين مدت کے لئے تمہاري زوجيت ميں ديا اس کے بعد مرد کہے : قبلت (يعني ميں نے قبول کيا يا پہلي عورت کا وکيل کہے متعت موکلتي موکلک في المدہ المعلومہ علي المہر المعلوم يعني ميں اپني موکلہ کو معين مدت اور معين مہر گے ساتھ تمہارے موکل گے ازدواج ميں ديا اس کے بعد مرد کا وکيل کہيں گے: قبلت لموکلي ھکذا (ميں نے بھي اسي طرح اپنے موکل کے لئے قبول کيا.

مسئله شماره 2030نکاح (شادي بياہ) کے احکام (2023)

عقد پڑھنے کاطريقہ

مسئلہ 2030 دائمي صيغہ پڑھنے کے لئے عورت کا اتنا کہنا کافي ہے زوجتک نفسي علي الصداق المعلوميعني معين مہر ميں نے اپني نفس کو تمہاري زوجيت ميں ديدي ہے اور مرد اس کے بعد کہے قبلت التزويج يعني اس شادي کو ميں نے قبول کيااور اگر صيغہ جاري کرنے گے لئے کسي کو وکيل کرے تو پہلے عورت کا وکيل کہے:زوجت موکلتي موکلک علي الصداق المعلوميعني ميں اپني موکلہ کو معين مہر پر تمہارے موکل کي زوجيت ميں ديا، پھر مردکا وکيل کہے: قبلت لموکلي ھکذا يعني ميں نے بھي اسي طرح اپنےموکل کي طرف سے قبول کيا.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی