مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1803بيع سلف اور اس کے شرائط(1802)

روپئے کو بطور سلف بيچنا باطل ہے

مسئلہ ????: اگر روپئے کو بطور سلف بيچے اور اس کے بدلہ ميں روپئے بھي لے تو معاملہ باطل ہے? ليکن اگر کسي چيز کو بطور سلف بيچے اور اس کے عوض ميں روپئے يا کوئي دوسري چيز لے تو صحيح ہے اگر چہ احتياط مستحب يہي ہے کہ ہميشہ بدلے ميں رقم ہي لے کوئي دوسري چيز نہ لے?

مسئله شماره 1524کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

ريٹائرمنٹ پر جو رقم ملتي ہے اس کا خمس

مسئلہ 1524:ريٹا ئرمنٹ پر جو رقم ملتي ہے ياجو کچھ رقم دوبارہ زندگي بسر کرنے کے لئے ملتي ہے يہ سب اسي سال کي امدني ميں شمار ہوگي اگر سال کے اخر تک اس ميں سے کچھ نہ بچے تو خمس واجب نہيں ہے اور اگر کچھ بچ جائے تو اس پر خمس واجب ہے.

مسئله شماره 1524کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

ريٹايرمينٹ پرملنےوالي رقم کا حکم

مسئلہ 1524: ريٹا ئرمنٹ پر جو رقم ملتي ہے ياجو کچھ رقم دوبارہ زندگي بسر کرنے کے لئے ملتي ہے يہ سب اسي سال کي امدني ميں شمار ہوگي اگر سال کے اخر تک اس ميں سے کچھ نہ بچے تو خمس واجب نہيں ہے اور اگر کچھ بچ جائے تو اس پر خمس واجب ہے.

مسئله شماره 1304نماز آيات کے احکام (1287)

رکعتوں ميں شک کرنا

مسئلہ 1304 : اگر عدد رکعات ميں شک ہوجائے کہ کتني رکعت پڑھي اور ذہن کسي طرف کا فيصلہ نہ کرسکے تو نماز باطل ہے ليکن اگر تعدد رکوع ميں شک ہو تو کم پر بنا رکھے اور اگر محل گزر چکا ہو يعني سجدہ ميں جاچکا ہو تو اعتنا نہ کرے.

مسئله شماره 863نماز کے واجبات (862)

رکن اور غير رکن کی تعریف

مسئلہ863۔ واجبات نمازکی دوقسمیں ہیں :1۔رکن.2۔غیررکن رکن وہ واجبات ہیں کہ اگران کوانجام نہ دے یازیادہ کردیاجائے تونمازباطل ہوجاتی ہے چاہے عمدا ہو یاسہوا و اشتباہا، لیکن غیررکنی میں نمازاس وقت باطل ہوتی ہے جب جان بوجھ کرکم یازیادہ کرے اوراگربھولے سے یا اشتباہاکمی یازیادتی ہوجائے تونمازصحیح ہے

مسئله شماره 1038مبطلات نماز (1005)

رکن میں کمی یازیادتی کرنا

مسئله 1038 : اگر ارکان نمازمیں سے کسی رکن میں کمی یازیادتی کرے خواہ عمدا ہو یا بھولے سے تواس کی نمازباطل ہوجاتی ہے جیسے رکوع کی کمی یازیادتی یادونوں سجدوں کی کمی یازیادتی ہاں اگروہ چیزیں جورکن نہیں ہیں تواگرعمداکمی یازیادتی کی ہوتب تونمازباطل ہوگی۔ جیسے ایک سجدہ کی کمی یا زیادتی لیکن اگر بھولے سے ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

مسئله شماره 864نماز کے واجبات (862)

رکني واجبات

مسئلہ864۔ نمازکے ارکان پانچ ہیں: 1۔ نیت ۔ 2۔ تکیبرةالاحرام۔ 3۔ قیام ،تکبیرةالاحرام کہتے وقت اور قیام متصل بہ رکوع، یعنی رکوع سے پہلے کھڑے ہونا، 4۔ رکوع، 5۔ دوسجدے۔

مسئله شماره 927رکني واجبات (864)

رکوع

رکوع میں جھکنے کی مقدار مسئلہ 927 : ہر رکعت ميں قرائت کے بعد ايک رکوع واجب ہے يعني اتنا جھکنا کہ اگر ہاتھوں کو زانووں پر رکھنا چاہے تو رکھ سکے بلکہ احتياط واجب ہے کہ ہتھيليوں کوگھٹنوں پر رکھے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی