مشترک مال ميں اپنے حصہ کي زکات دينے کے بعد تصرف کا حکم
مسئلہ 1690: اگر کسي واجب شدہ زکوة کے مال ميں دو ادمي شريک ہوں اور ايک اپنے حصہ کے زکوة ديدے اور پھر مال کو تقسيم کرے تو اس کو اپنے حصہ ميں تصرف کا حق ہے چاہے دوسرے نے اپنے حصہ کي زکوة نہ دي ہو.