کفار سے خرید و فروخت اور بلاد کفر میں کام کرنا
آج کے زمانہ میں کفار کے ساتھ خرید و فروخت ، رفت و آمد اور ہلینڈ جیسے ملکوں میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا اس سے کفر و طاغوت کی مدد ہوتی ہے ؟
اگر جائز کام انجام دیں تو کوئی حرج نہیں ہے ۔
اگر جائز کام انجام دیں تو کوئی حرج نہیں ہے ۔