اقتصادی مشکلات کی وجہ سے جاسوسی کرنا
کیا کوئی انسان زندگی کی سختیوں اور غیر تحمل اقتصادی مشکلات سے چھٹکارا پانے کے لئے جاسوسی کے کام کو اختیار کرسکتا ہے؟ عدم جواز کی صورت میں اگر اس کام پر راضی ہوجائے تو کیسا ہے؟
جائز نہیں ہے؛ مگر یہ کہ اس کام کے ترک کرنے کا ضرر زیادہ ہو، اگر یہ کام دوسروں کے قتل کی حد تک نہ پہنچے تو جائز ہے۔