مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

بابک خرم دین کے افکار کا نشر کرنا

اس بات پر توجہ کرتے ہوئے کہ مشرقی آذربائیجان میں ”بابک خرم دین“ کے افکار کی وجہ سے کچھ شبہات ایجاد ہوگئے ہیں، گذارش ہے کہ اس کے سلسلے میں اپنی مبارک نظر بیان فرمائیں، نیز یہ بھی فرمائیں کہ اس کے نام اور اس کی یاد کو باقی رکھنے کے لئے بیت المال کو خرچ کرنے کا کیا حکم ہے؟

مذکورہ شخص بہت بڑا منحرف تھا، اور قومی تعصبات کی خاطر اس کے پیچھے نہ لگیں، اور اس راہ میں بیت المال یا غیر بیت المال کو خرچ کرنا جائز نہیں ہے

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی