مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

اس مسلمان کے مال کی تقسیم جو بہائی ہوگیا ہو

جب کوئی مسلمان شخص جس کے چند مسلمان بچے ہیں، بہائی مذہب اختیار کرکے بہائی عورت سے شادی کرلے، اس کے انتقال کی صورت میں اس کے مسلمان بچوں ، بہائی بچوں اور اس کی بہائی مذہب بیوی کے درمیان، میراث کو کیسے تقسیم کیا جائے گا؟

جواب: جو مال پہلے سے موجود تھا اور جو کچھ اس نے بعد میں حاصل کیا ہے، وہ سب مال مسلمان وارثوں کو ملے گا ۔

دسته‌ها: مختلف مسایل
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی