مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

ایک ساتھ گھر کے چند لوگوں کا انتقال

اگر بعض لوگ عمارت گرنے یا ڈوبنے کی وجہ سے مرجائیں اور مرنے والوں کا آپس میں تعلق اس طرح (جیسے باپ بیٹے) کا ہو کہ پہلے مرنے والا بعد میں مرنے والے کا وارث اور مقدس شریعت میں ان کے لئے ایک دوسرے سے میراث لینے کا حکم جاری ہے، اب اگر کچھ لوگ تیل یا دودو کی حوض یا دوسری بہنے والی چیزوں میں غرق ہوکر مرجائیں کیا ان کا بھی یہی حکم ہے؟ اسی طرح کیا دیوار یا عمارت کا منہدم ہونا، جہاز گرنے یا اس جیسے حادثوں کو بھی شامل ہوگا؟، کار ایکسیڈنٹ کی کیا صورت ہے؟

جواب: بہنے والی چیزوں میں غرق ہونے میں کوئی فرق نہیں ہے، ہوائی جہاز کا پھٹنا یا گرنا، اسی طرح گاڑی ایکسیڈنٹ وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے یعنی بیٹے کو باپ کے تمام مال سے اس کے حصہ کی میراث ملے گی جو اس کے ذریعہ اس کے وارثوں کو ملے گی، اسی طرح باپ کو بیٹے کی میراث ملے گی ۔

دسته‌ها: مختلف مسایل
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی