مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

عمل کرتے وقت، وصیت کے موارد کا اولیٰ ومقدم ہونا

ایک مرحوم نے وصیت کی ہے کہ اس کے انتقال کے بعد، تین قرآن پڑھوائے جائیں، ایک حج کیا جائے اور کچھ رقم، مسجد میں دی جائے، کیا ان کے وارث، قرآن پڑھوانے کو دوسرے کاموں (حج کرانا وغیرہ) پر مقدم کرسکتے ہیں؟

جواب: اگر حج، واجب نہ ہو اور سب کاموں کے لئے ایک تہائی مال کافی نہ ہو تب (وصیت میں بیان شدہ)ترتیب کے مطابق عمل کرنا چاہیے ۔

دسته‌ها: وصیت کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی