مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

ایسے مورد کا اقرار کرنا جس کا خارج میں وجود ہی نہیں ہے

ایک جوان، دھوکہ دھڑی کے جرم میں، عدلیہ کو مطلوب تھا، تفتیش کے دوران اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ عدلیہ کے کارکنوں کے سامنے اقرار کیا کہ انھوں نے ایک خاتون کی جس کا کوئی وجود نہیں ہے، عزت لوٹی ہے، بعد میں کی گئی تحقیق وتفتیش میں، مذکورہ خاتون کا کوئی پتہ نہیں ملا ہے، نیز غیرسرکاری طور پر انھوں نے بیان کیا ہے کہ یہ اعتراف انھوں نے دبائو میں آکر کیا ہے البتہ زدوکوب کے علاوہ کسی اور دبائو میں ، اس تمہید کو کو مدنظر رکھتے ہوئے جو یہاں بیان کی گئی ہے کیا مذکورہ لوگوں کا، زنا کے الزام میں، پیچھا کرناجائز ہے؟

جواب: اگر دبائو میں آکر اعتراف کیا گیا ہے تو اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور اسی طرح اگر کسی ایسے جرم کے بارے میں اقرار کیا گیا ہو جس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔

دسته‌ها: اقرار کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی