مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

ابلاغ حکم کی تاخیر کی صورت میں دیت کی قیمت بڑھ جانے کی ضمانت

کار حادثہ میں ایک شخص قتل غیر عمد کا مرتکب ہو جاتا ہے اور وہ فوری طور سے اپنے آپ کو قانون کے حوالہ کردیتا ہے ۔ مربوطہ قاضی قانونی مراحل کو طے کرنے کے بعد اور دیت کی مقدار کو معین کرنے کے بعد حکم صادر کر دیتا ہے لیکن احکام کے نفاذ پر تعینات افسران اس کی ادائیگی کے ابلاغ کو بیمہ کے افسروں پر ڈال دیتے جس سے تاخیر ہو جاتی ہے اور اگلے سال دیت کی مقدار پڑھ جاتی ہے کیا ملزم قاضی کے ذریعہ معین شدہ دیت کو ادا کرے گا یا اگلے سال میں اضافہ ہوئی مقدار کو بھی ادا کرے گا ؟

جواب: اگر احکام کے نفوذ پر تعتیات افسران نے حکم کے ابلاغ میں کوتاہی کی ہو تو وہ دیت کی اضافہ مقدار کے ضامن ہیں ۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی