مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

وقف شدہ پانی کی نالیوں (آبیاری کیلئے) کے قریب کنواں کھودنا

ایک گاؤں میں آبیاری کرنے کے لئے کچھ قدیمی نالیاں اور ان کے حوض تھے جن سے دسیوں سال سے استفادہ کیا جارہا تھا، ان میں سے بعض حوض امام حسین کے لئے وقف تھے، لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ ان سے تقریباً ۷۰۰/میٹر دوری پر ایک کنواں بنادیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان حوضوں کاپانی کم اور یا بعض حوض بالکل ہی خشک ہوگئے ہیں، کیا مذکورہ حوض کے مالک یا وقف کے متولی حضرات کنویں کے استعمال سے منع کرنے کا حق رکھتے ہیں، نیز اس کنویں کے پانی سے نماز کے لئے وضو یا غسل کرنے کی کیا صورت ہے؟

جواب: مذکورہ حوض کو نقصان پہنچانے کی صورت میں، احتیاط واجب یہ ہے کہ وہاں پر عمیق گہرائی تک کنواں نہ بنایا جائے اور اگر کنواں بنادیا گیا ہے اور اس سے حوض کے مالکوں کو نقصان ہورہا ہے تو آپس میں مصالحت کریں وگرنہ اس پانی سے وضو وغسل کرنے میں اشکال ہے۔

دسته‌ها: وقف کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی