مرنے کے بعد کے لئے وقف کرنا
ایک شخص اپنی کچھ جائداد کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے وقف کرنا چاہتا ہے کہ جب تک وہ خود زندہ ہے اس آمدنی کا وہ خود مالک ہے اور اس کے مرنے کے بعد، امام(ع) کا مال ہوجائے گا، کیا اس طرح سے وقف کرنا صحیح ہے؟
جواب: انشاء الله صحیح ہے۔