مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

وقف کے کار کن اشخاص کیلئے وقف کی آمدنی کا استعمال

وقف جیسی سنّت حسنہ کو مزید رائج کرنے کے لئے، ضروری ہے کہ کچھ رقم ادارہ اوقاف کے عہدہ داروں اور کارکنوں پر خرچ کی جائے کہ طبیعی طور پر جس کا تذکرہ کسی وقف نامہ میں نہیں ہوا ہے، کیا موقوفہ چیزوں کی خصوصاً وہ وقف جن کا تصرف کرنے پر متولی، ادارہ اوقاف ہے، آمدنی کے طریقہٴ استعمال میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے کچھ رقم کو مذکورہ اخراجات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

جواب: یہ بات پیش نظر رکھتے ہوئے کہ اس طرح کے کام اگر دقّت اور احتیاط سے کئے جائیں تو اچھے کاموں میں شمار کئے جاتے ہیں، لہٰذا ان اوقاف سے کہ جن کا مصرف، عام ہے، استفادہ کیا جاسکتا ہے مگراس شرط کے ساتھ کہ ادارہ اوقاف کے ذمہ دار حضرات، اپنے وظیفہ پر دقت کے ساتھ عمل کریں۔

دسته‌ها: وقف کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی