وقف کے مال کا دوسرے وقفوں کی پہجان کرانے کیلئے استعمال
ملک کی سطح پر بہت سے وقف موجود ہیں، جن کے بارے میں یا تو معلومات نہیں ہیں اور یا وقت کے گذرنے کےساتھ وہ وقف بھی ختم ہوگئے ہیں، یہ دونوں قسم کے وقف پتہ چلنے اور دوبارہ زندہ ہونے کے صورت میں اسلامی وطن کے لئے بہت زیادہ آمدنی کا باعث ہوں گے، کیا اس صورت میں موجود وقفوں کی آمدنی کے استعمال میں تھوڑی ردّوبدل کرکے مذکورہ لاپتہ وقفوں کی معلومات حاصل کرنے کے لئے اقدامات کئے جاسکتے ہیں؟
جواب: ان وقفوں کی آمدنی سے جو عام استعمال کے لئے وقف ہوئے ہوں، استفادہ کیا جاسکتا ہے۔